|
کچھ اپنے بارے میں
میری زندگی کی نجی تصویر کہ
ہم جیسے غریب لوگ آپ بیتی تو لکھ نہیں سکتے لہاظہ اپنی ویب سائیٹ
پر ہی اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔ |
|
میری تصاویر
میری اور میرے دوستوں کی چند یاد گار تصاویر۔چند یادگار مواقع جو
میری زندگی کا حاصل ہیں۔یہاں آپ دیکھ سکیں گے بلوچستان کے تاریخی
شہروں ژوب اور سبی کی تصویری جھلکیاں۔ |
|
میرے احباب
دوستوں کے حوالے سے میں بہت
خوش قسمت رہا ہوں اللھ نے مجھے بہت دوستوں سے نوازا ہے۔ مجھ سے
محبت کرنے والے ان احباب کا تعارف کہ جنھوں نے میری زندگی سے دکھوں
کو نکال باہر کیا۔ |
|
میری شاعری
"میں کوئی
کہنہ مشق شاعر ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتا لیکن جو کچھ سوچا وہ نظم
کردیا۔اب انداز کیسا ہے اور وہ لکھا ہوا ادب و شاعری کے معیار پر
پورا اترتا ہے یا نہیں یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ |